متعلقہ سوالات
نحو
1
یا نار کونی بردا وسلاما۔۔ اس آیت کی ترکیب سمجھا دیں
7 ستمبر، 2024Mrs Zafar
جواب دہندہ
یا حرف نداء قائم مقام ادعو فعل اس میں انا ضمیر فاعل
نار مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
کونی فعل ناقص یاء ضمیر اس کا اسم
بردا معطوف علیہ و حرف عطف سلاما معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر خبر
فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ