متعلقہ سوالات
صرف
1
یَتَّبِعُوْنَ کی صرفی تحقیق بیان کریں؟
21 جنوری، 2025Abeera
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال
اصل میں یَتْتَبِعُونَ تھا دونوں تاء کا آپس میں ادغام کیا تو یتبعون ہو گیا
جواب دہندہ