متعلقہ سوالات
صرف
1
یَتَغَشَّاہُ کی صرفی تحقیق بتا دیجیے
1 فروری، 2025Ghalib Hussain
جواب دہندہ
یتغشیٰ صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعل
اصل میں یتغشَّیَ تھا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یتغشیٰ ہو گیا