متعلقہ سوالات
نحو
1
یَتَّقِدُ کی اصل کیا ہے اور یے کس باب سے ہیں اور یہ یَتَّقِدُ کیسے بنا؟
4 نومبر، 2025Ansari nazma 
جواب دہندہ

اس کی اصل یَوْتَقِدُ ہے
قاعدہ لگا باب افتعال کے فاء کلمے میں واقع تو اسے تاج افتعال سے بدل کر ان کا آپس میں ادغام کرنا واجب ہے پھر یَتَقِّدُ ہوا