متعلقہ سوالات
صرف
1
یجوز کی تعلیل اور قاعدہ
18 اکتوبر، 2024Sidra
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں یَجْوُزُ تھا
قاعدہ نمبر 2
واو یا یاء کا ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو ان کی حرکت مَاقبل کو دینا واجب ہے اور اگر يہ حرکت فتحہ ہو تو واو یا یا کو الف سے بدلنا بھی واجب ہے
اس قاعدے کے تحت واؤ کی حرکت ج کو دے دی