متعلقہ سوالات
صرف
1
یحیی منصرف ہے یا غیر منصرف اور اس کی وجہ بھی بتائیں
23 اپریل، 2025نشاط رضویہ 🌹✨
جواب دہندہ
یحیٰ غیر منصرف ہے
پہلی وجہ : دو سبب پائے جا رہے ہیں 1 عجمہ 2 علمیت
دوسری وجہ : الف مقصورہ پایا جا رہا ہے اور یہ دو سبب کے قائم مقام ہے
جواب دہندہ