متعلقہ سوالات
صرف
1
یخثمونی کونسا صیغہ ہے
30 نومبر، 2025Inayat Khan
جواب دہندہ
یَخِثِّمُونی
صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال
اصل میں یختثمون تھا
اگر باب "اِفْتِعَالٌ" کا عین کلمہ ت، ث، ج، ر، د، ذ، س، ش، ص، ض، ط يا ظ ہو تو تائے "اِفْتِعَالٌ" کو عین کلمہ کی جنس سے بدلنا جائز ہے لیکن پھر ادغام کرنا واجب ہوجائے گا
اس قاعدے کے تحت تاء کو ثاء سے بدل دیا
پھر اسی ثاء کی حرکت خاء کی طرف نقل کر کے دونوں کا ادغام کیا تو یخثمون صیغہ بنا