متعلقہ سوالات
صرف
1
یخیطہ کی صرفی تحقیق
18 اکتوبر، 2024Sidra
جواب دہندہ
یخیط صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب
اصل یخْیِط تھا یاء متحرک ما قبل ساکن تھا یاء کی حرکت ما قبل کو دے دی تو یخیط ہو گیا
جواب دہندہ