متعلقہ سوالات
صرف
1
یذر میں نہ ہی دین کلمہ حرفِ حلقی میں سے ہے اور نہ ہی لام کلمہ تو واو کیوں حذف ہوی
20 دسمبر، 2024محمد توحید الحنفی 
جواب دہندہ
محترم پہلے ہی عرض کیا ہے کہ اصل میں یہ باب ضرب سے ہے بعد میں اسے فتح کی طرف نقل کیا ہے تو یہ باب ضرب سے ہونے کی وجہ سے واؤ گری ہے