متعلقہ سوالات
صرف
1
یرجو کے حروف اصلیہ کیا ہیں نیز اس میں کیا قاعدہ جاری ہوا ہے ؟
11 نومبر، 2024Farhan Ali46
جواب دہندہ
حروف اصلیہ ر ج و
اصل میں یرجُوُ تھا
قاعدہ
واؤ مضموم ما قبل مضموم یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دینا واجب ہے بشرطیکہ اس کے بعد واؤ مدہ نا ہو