نحو
1
یرمون کا تعلیل کیسے لگاۓ
15 اپریل، 2026Sharique Alam 
Kaif Aliraza
کراچی
سب سے پہلے مادہ اصلی نکال کر اصل کی طرف جائیں گے تو معلوم ہوا کہ اصل یَرْمِیُوْنَ تھا
قاعدہ لگا لام کلمے میں یاء مضموم ماقبل مکسور مابعد واؤ جمع ہو تو اس کی یاء ماقبل کی طرف نقل کرکے یاء کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے بتادیں گے پھر یَرْمُوْنَ ہوا