متعلقہ سوالات
نحو
1
یزاد کی تعلیل
26 اپریل، 2026Kaneez Fatima
جواب دہندہ

اصل میں یُزْوَدُ تھا
قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے اگر یہ حرکت فتحہ ہو تو اسے الف سے بدلنا واجب ہے پھر یُزَاد ہوا
جواب دہندہ
