متعلقہ سوالات
صرف
1
یزیل اصل میں کیا تھا قاعدہ بتا دیں
29 دسمبر، 2024Hassan Attari
جواب دہندہ

اصل میں یُزْوِلُ تھا
قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے یزِوْل ہوا
پھر قاعدہ لگا کہ واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے یزیل ہوا۔۔۔