متعلقہ سوالات
صرف
1
یسر سین مشدد ہے اس صغی کی تحقیق کیجئے اور اصل بھی بتائیں
23 اکتوبر، 2024Hadari Khan
جواب دہندہ
اگر یَسَّرَ ہے تو
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مثال یائی از باب تفعیل
اگر یَسِّر ہے تو
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ مثال یائی از باب تفعیل