متعلقہ سوالات
صرف
1
یسمی کی صرفی تحقیق ترجمہ و حروف اصلیہ بتا دیں
5 دسمبر، 2024Bint e Mumtaz 
جواب دہندہ
یسمی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعیل
اصل میں یسمو تھا ناقص کا قاعدہ نمبر چار جاری ہوا تو یسمی ہوگیا
پھر ناقص کا یدعو یرمی والا قاعدہ جاری ہوا تو یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دیا تو یسمی ہوگیا