متعلقہ سوالات
نحو
1
یََسُن الاغتسال لاربعۃَ اشیاء کی ترکیب کیا ہے اور اس میں اربعۃ کے اوپر فتح کیوں ہے
28 مئی، 2025null
جواب دہندہ
یسن فعل ہے
الاغتسال اس کا فاعل ہے
ل جار اربعۃ مضاف اشیاء مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اربعۃ کے اوپر فتحہ غلط ہے جر آئے گی