متعلقہ سوالات
نحو
1
یَصِلُوْنَ اس لفظ کی ا صل بتائیں کہ یہ اصل میں کون سا لفظ تھا اور کس طرح سےیَصِلُوْنَ ہوا
19 اکتوبر، 2025Ansari nazma 
جواب دہندہ
یصِلون اصل میں یوصِلون تھا
قاعدہ
واو علامت مضارع مفتوحہ اور کسرہ درمیان واقع ہو تو اسے گرا دینا واجب ہے واؤ کو گرایا تو یصلون ہو گیا