متعلقہ سوالات
نحو
1
یضع کی تعلیل
9 فروری، 2026Aftab Khan
جواب دہندہ

اصل میں یوضع تھا
قاعدہ: وہ واؤ جو علامت مضارع مفتوح اور فتحہ کے درمیان یا علامت مضارع مفتوح اور کسرہ کے درمیان آئے اور عین کلمہ حرف حلقی ہو تو واؤ کو حذف کرنا واجب ہے پھر یضع ہوا ۔
جواب دہندہ
