صرف
1
یضع اصل میں کیا تھا اور اس میں کیا تعلیل ہوئ ہے
8 مئی، 2025بنت بشیر احمد 
Kaif Aliraza
کراچی
یضع اصل میں یَوْضَعُ تھا
قاعدہ وہ واو جو علامت مضارع مفتوح اور فتحہ کے درمیان یا علامت مضارع مفتوح اور کسرہ کے درمیان میں واقع ہو اسے حذف کرنا واجب ہے پھر یَضَعُ ہوا۔۔