صرف
1
یعظکم کی صرفی تحقیق کر دیں
15 جنوری، 2025Nazreen Khan Nazreen Khan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یعظ صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب یضرب
اصل یَوعِظ تھا
قاعدہ
جو واو ، علامتِ مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے در میان يا علامتِ مضارع مفتوحه اور فتحه کے درمیان ایسے کلمے میں ہو جس کا عین یا لام کلمہ حرف حلقی ہو تو اسے گرا دینا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت واو کو حذف کیا تو یعظ ہو گیا