متعلقہ سوالات
صرف
1
یعنی میں کیا تعلیل ہوئی ہے اصل میں کیا تھا۔۔۔؟
23 اکتوبر، 2024null
جواب دہندہ
یعنِیُ تھا اصل میں
قاعدہ
واؤ مضموم ما قبل مضموم یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دینا واجب ہے بشرطیکہ اس کے بعد واؤ مدہ نا ہو
اس قاعدے کے تحت یاء ساکن کر دیا