صرف
1
َیَغْدُواْ کی صرفی تحقیق بتا دیجیے
28 جنوری، 2025Ghalib Hussain
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں یَغْدِیُوا تھا
قاعدہ
اگر لام کلمہ میں یا مضموم ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو اور اس کے بعد واو جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کر کے یاء کواجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیتے ہیں
اس قاعدے کے تحت یاء کو حذف کیا تو یغدُوا ہو گیا