متعلقہ سوالات
صرف
1
یقاسون کی تحقیق
12 اکتوبر، 2024Okasha 1234
جواب دہندہ
اس پر اعراب واضح نہیں ہیں
صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت مجہول ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب
اصل یُقْیَسون تھا یاء متحرک ما قبل ساکن تھا یاء کی حرکت ما قبل دے دی
اب یاء ما قبل مفتوح تھا یاء کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر دی تو یہ یقاسون ہو گیا