صرف
1
یقلن تقلن لن یقول ان کی تعلیلات کر دیں
19 جنوری، 2026Abdul Malik
Kaif Aliraza
کراچی
یقلْنَ اصل میں یَقْوُلْنَ
قاعدہ لگا ۔۔
واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے واؤ ساقط ہوگیا
پھر قاعدہ لگا ۔۔
جب اجوف کا عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرجائے اور مضارع مضوم العین ہو تو فاء کلمے کو ضمہ دیں گے ۔۔
مذکورہ صیغوں میں یہ تعلیل جاری ہوئی ہے ۔۔