متعلقہ سوالات
نحو
1
یقول اور یقال والا قاعدہ
25 ستمبر، 2026Aftab Ali Aftab Ali
جواب دہندہ

یقول کی مجھول یُقْوَلُ ہوگی قاعدہ لگا کہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے اگر یہ حرکت فتحہ ہو تو اسے الگ سے بدلنا واجب ہے پھر یُقَالُ ہوا