نحو
1
یقیما میں تعلیل بتا دیجیے
9 اگست، 2025Summra Tayyab
𝑲𝒂𝒊𝒇💞𝒂𝒍𝒊..
کراچی

یُقْوِمُ
قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر یُقِوْمُ ہوا
دوسرا قاعدہ واؤ ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے پھر یُقِیْمُ ہوا