متعلقہ سوالات
صرف
1
یمیت۔ کی صرفی تحقیق
13 اکتوبر، 2024Rehan mew Rehan mew
جواب دہندہ
یُمِیت صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب افعال
اصل میں یُمْوِتُ تھا واؤ متحرک ما قبل ساکن کی تھا اس کی حرکت ما قبل کو دے دی
اب واؤ ساکن ما قبل مکسور تھا واؤ کو یاء سے بدلا تو یمیت ہو گیا