متعلقہ سوالات
نحو
1
ینبثق کا معنی اس کی صرفی تحقیق اور کتنے معنی میں استعمال ہوتا ہے اس بات سے آگاہ فرما دیں تاکہ میں میں مطمئن ہو جاؤں آپکے پلیٹ فارم سے براہ کرم اس صیغے کا تشفی بخش معنی مجھے نہیں مل پا رہا ہے جسکی بنیاد میں آپ سے سوائے عرض کے کچھ نہیں کر پا رہا ہوں شکریہ
22 اکتوبر، 2025Yaqoob ali
جواب دہندہ
ینبثق کا مطلب ہے برسنا یا پھٹنا
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب انفعال
مادہ : ب ث ق