متعلقہ سوالات
نحو
1
ینجی جی کون سا فعل ہے
26 ستمبر، 2024Naveed Ali
جواب دہندہ
یُنَجِّیْ صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعیل
اصل میں یُنَجِّوُ تھا واؤ چوتھی جگہ واقع ہوئی تو اسے یاء سے بدل دیا تو یُنَجِّیُ ہوگیا پھر یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کیا تو ینجی ہوگیا