متعلقہ سوالات
نحو
1
ینزل اور یطھر اوریثبت جو باب تفعیل ھیں ان میں باب تفعیل کا کون سا خاصہ پایا جا رہا ہے
18 اپریل، 2025امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ 
جواب دہندہ
عبارت کے اعتبار سے خاصہ الگ ہو سکتا ہے
یہاں تنزیل میں تو خاصۂ تدریج ہے
تطہیر اور تثبیت میں مبالغہ ہے