متعلقہ سوالات
صرف
1
ینعقد کی صرفی تحقیق۔۔۔۔۔۔۔ فیقول کی صرفی تحقیق
15 اپریل، 2025ManoO RajpoOt
جواب دہندہ
ینعقد صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب انفعال
یقول صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں یقْوُلُ تھا
واؤ اور یاء متحرک ہوں اور ان کا ما قبل ساکن ہو تو ان کی حرکات ما قبل کی طرف نقل کر دینا واجب ہے
واؤ کی حرکت قاف کو دی تو یقُولُ ہو گیا