متعلقہ سوالات
صرف
1
ینقاد کی لغوی تحقیق صرفی
30 اکتوبر، 2025عاقب سعید
جواب دہندہ
ینقاد صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب انفعال
اصل میں ینقَوِد تھا
واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل دیا تو ینقاد ہو گیا
جواب دہندہ