متعلقہ سوالات
صرف
1
یوضع میں ض کے نیچے کسرہ تھی پھر کس قاعدے کے تہت ض پر زبر آئی
22 دسمبر، 2024Tuba Shakir Shakir
جواب دہندہ

اس کا قاعدہ نہیں ہے
البتہ حرف حلقی کی وجہ سے نقل کر دیا گیا ہے
تو یوں کہہ سکتے ہیں کہ جن مثال واوی کے عین یا لام کلمہ میں حرف حلقی ہو اسے ضرب سے فتح کی طرف نقل کر سکتے ہیں
لیکن یہ سماع پر موقوف ہے جن میں باب تبدیل ہوئے ہوں گے ان میں تبدیل کریں گے