متعلقہ سوالات
نحو
1
"یَوْمَئِذٍ" میں لفظِ "یوم" ہے؟ معرب ہے یا مبنی حوالہ جات کے ساتھ جواب درکار ہے
1 جولائی، 2025
جواب دہندہ
لفظ یوم مبنی ہے
اور اس کا قاعدہ یہ ہے کہ جب اسم ظرف کی اضافت اذ کی طرف ہو تو وہ مبنی ہوگا ھدایۃ النحو وغیرہ میں لکھا ہوا ہے قاعدہ اسماء ظروف کی بحث میں