متعلقہ سوالات
نحو
1
یوم القیامہ یوم لابیع فیہ ولا خلہ ولا شفاعت کے ترکیب کریں
20 ستمبر، 2024امجد
جواب دہندہ
یوم مضاف القیامۃ مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو مبتدا
یوم موصوف
لا نفی جنس بیع اس کا اسم فی جار ھا ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ
آگے والے دونوں جملے ہیں بلکل اسی ظرف ترکیب ہوگی اور خبر فیہ محذوف ہوگی
معطوف علیہ اہنے دونوں معطوفات سے ملکر یوم کی صفت یوم موصوف اپنی صفت سے ملکر مرکب توصیفی ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ