متعلقہ سوالات
صرف
1
یَرْثِیْ کی صرفی تحقیق کیا ہو گی ؟
16 نومبر، 2024Ghalib Hussain
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں یَرْثِیُ تھا
قاعدہ
واؤ مضموم ما قبل مضموم یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دینا واجب ہے بشرطیکہ اس کے بعد واؤ مدہ نا ہو
اس قاعدے کے تحت یاء کو ساکن کر دیا