متعلقہ سوالات
صرف
1
یَلُحْ۔۔۔۔ اصل میں کیا تھا ؟؟اور کیا تعلیل ہوئی ؟؟؟
26 اکتوبر، 2024Bint e Raza Ameen
جواب دہندہ
یلح اصل میں یَلُوحُ تھا
اس سے پہلے کوئی جازم ہونا چاہئے
اس جازم کی وجہ سے حاء کو ساکن کر دیا تو واؤ اور حاء دونوں ساکن ہو گئے تو واؤ کو گرا دیا
تو یلح ہو گیا