نحو
1
یکنٰی کنیت کے معنیٰ ہے تو اس کی صرفی تحقیق اور تعلیل کیا ہے ؟
21 اپریل، 2025Misbahi Aamirhusain
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
"یُکنٰی" صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت مجہول ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں "یکنَیُ" تھا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل دیا تو"یکنٰی" ہو گیا