متعلقہ سوالات
صرف
1
یکیدون کی صرفی تحقیق مع تعلیل بیان فرمادیجیے
19 فروری، 2025Adnan Manzoor Adnan
جواب دہندہ

جمع مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب ضرب یضرب ۔۔
اصل میں یکودون تھا
قاعدہ لگا واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر دوسرا قانون لگا واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے ۔۔