متعلقہ سوالات
صرف
1
یہ جو قرانی صیغوں کے سیکشن میں معلل اور غیر معلل صیغوں کاآپشن ہے ان کا کیا مطلب ہے تفصیل کے ساتھ مثال بھی دے کر بتائیں ؟
19 دسمبر، 2024Muhammad Hasnain
جواب دہندہ
ہماری ایپ میں قرآن کریم کے صیغوں کی صرفی تحقیق کی گئی ہے
غیر معلل وہ صیغے ہوتے ہیں جن میں تعلیل نہیں ہوئی
جبکہ معلل وہ صیغے ہوتے ہیں جن میں تعلیل ہو چکی ہے