Logo
۱ صرف ضرب کلام ہے یا نہیں؟ کیونکہ کلام مسند اور مسند الیہ دونوں سے بنتا ہے جبکہ فعل صرف مسند ہے ۲: کلام دو اسموں۔فعل اور اسم سے بنتا ہے دونوں میں مسند الیہ اور مسند موجود ہیں میرا سوال ہے کہ کیا دوفعلوں سے کلام بنتا ہے یا نہیں؟اگر نہیں تو کیا وجہ ہے