متعلقہ سوالات
صرف
1
(ربنا اتنا فی الدنیا حسنہ و فی الاخرت حسنہ و وقنا عذاب النار وقنا عذاب القبر وقنا عذاب الحشر) اس جملہ کی ترکیب کریں
18 جولائی، 2025Ali Husnain
جواب دہندہ
رب مضاف نا ضمیر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کو مفعول بہ
اس سے پہلے یاء حرف نداء محذوف ہے جو قائم مقام ہے ادعو اس میں انا ضمیر فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
آت فعل نا ضمیر مفعول بہ اول
فی الدنیا جار مجرور ملکر معطوف علیہ
فی الآخرۃ جار مجرور ملکر معطوف
معطوف علیہ اور معطوف ملکر ظرف لغو
پہلا حسنۃ معطوف علیہ
دوسرا حسنۃ معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر مفعول بہ ثانی
فعل فاعل مفعول بہ اول و دوم اور ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
و حرف عطف
ق فعل امر اس میں انت ضمیر فاعل
نا ضمیر مفعول بہ
عذاب مضاف النار مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو منصوب بنزع الخافض اس سے پہلے حرف جر من محذوف ہے
فعل فاعل مفعول بہ اور منصوب بنزع الخافض ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ