متعلقہ سوالات
نحو
1
"اعنی اذا کان الاول صفۃ لشیءاوخبرالامراوصلۃ اوحالافالثانی کذالک ایضا" ترکیب فرمادیجیے
30 جولائی، 2024Zila Hema
جواب دہندہ
اعنی فعل انا ضمیر فاعل جملہ فعلیہ خبریہ
اذا اسم ظرف برائے شرط مفعول فیہ مقدم
کان فعل ناقص الاول اس کا اسم
صفۃ موصوف ل جار شیئ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتۃ کے متعلق اس میں ھی ضمیر فاعل
اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر صفت موصوف صفت ملکر معطوف علیہ
خبر موصوف لامر جار مجرور ملکر ظرف مستقر (بترکیب سابق) صفت موصوف صفت ملکر معطوف اول
صلۃ معطوف ثانی
حالا معطوف ثالت
معطوف علیہ اپنے معطوفات سے ملکر کان کی خبر کان فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر شرط
ف جزائیہ الثانی مبتدا کذالک خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوکر جزاء
ایضا مفعول مطلق فعل محذوف آض کا اس میں ھو ضمیر فاعل
فعل اپنے فاعل اور مفعول مطلق سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ