Logo
*السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ استاذ* ⁉️ `سوال:` "نحوِ میرْ" لفط مرکب ہے یعنی" نحو " مضاف اور "میر "مضاف الیہ `قاعدہ ہے کہ`🧠: مضاف پر الف لام اور تنوین نہیں آتی اور مضاف پر اعراب اسکے مبداء خبر فاعل وغیرہ ہونے کے اعتبار سے آتا ہے، تو یہاں پر نحو پر کسرہ آنے کی کیا وجہ ہے اگر جری حالت میں ہے تو اسکا عامل کون ہے اگر جری حالت میں نہیں ہے تو کسرہ آنے کہ کیا وجہ ہے؟؟؟ *وضاحت کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں،* `سائلہ: زینب فاطمہ رضویہ ✍🏻`