متعلقہ سوالات
نحو
1
"مُحمدٌ رسولُ اللہِ" میں "محمد" معرب ہے یا مبنی اگر معرب ہے تو کیوں معرب ہے "رسول" معرب ہے یا مبنی معرب ہے تو کیوں معرب ہے "اللہ" معرب ہے یا مبنی اور اگر معرب ہے تو کیوں معرب ہے
22 مارچ، 2025Abdul Hanan
جواب دہندہ

اس سوال کا جواب جاننے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ معرب کسے کہتے ہیں
معرب وہ اسم جس کا آخر عوامل کے بدل جانے سے بدل جائے ( یعنی اگر کوئی اسم مختلف تراکیب میں استعمال ہو اور اس کا آخر تبدیل ہوتا رہتا ہے تو وہ معرب ہے )
اب سوال میں پوچھے گئے تینوں لفظ "محمد" ،"رسول" ، "اللہ" تینوں معرب ہیں کیوں کہ ان کا آخر بدلتا رہتا ہے.