متعلقہ سوالات
نحو
1
"کل کلام اما خبر او انشاء" کی نحوی ترکیب کریں
16 مئی، 2025Mobeen Raza رضا
جواب دہندہ
کل مضاف کلام مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا
اما تردیدیہ
خبر معطوف علیہ او حرف عطف انشاء معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ