متعلقہ سوالات
نحو
1
اگر کوئی شخص زبان سے روزے کی نیت کرنا بھول گیا تو کیا اس کا روزہ ہو جائے گا؟
21 اپریل، 2024مفتی محمد مدنی رضا
جواب دہندہ
نیت دل کے پختہ ارادے کا نام ہے لہذا اگر کسی کے دل میں مضبوط ارادہ تھا کہ اس نے روزہ رکھنا ہے اور زبان سے ادائیگی نہ کر سکا تو بھی روزہ ہو جائے گا