نحو
1
عما اصل كيا تهي اور تعليل بتا دين اور اما كي تركيب كيسے كرين گے
25 نومبر، 2024Ali Abdullah
Kaif Aliraza
کراچی
عما کی اصل عن ما تھی پھر قرب مخرج کی وجہ سے ن کا م میں۔ ادغام کردیا تو عما ہوگیا ۔
جبکہ اما کی اصل میں اختلاف ہے
بعض کے نزدیک ان۔ما ہے
بعض کے نزدیک ماما ہے
ھدایۃ النحو ص 7