متعلقہ سوالات
نحو
1
معرب اور مبنی کی قسمیں
28 نومبر، 2024ارشد عطاری
جواب دہندہ

معرب کی اقسام دو ہیں۔
1۔وہ کلمہ جو ترکیب میں واقع ہو اور مبنی الاصل کے مشابہ نہ ہو
2۔وہ فعل مضارع جو نون جمع مؤنث اور نون تاکید سے خالی ہو
مبنی کی اقسام۔
اس کی بھی دو اقسام ہیں
1۔مبنی الاصل
2۔مشابہ مبنی الاصل