صرف
1
باب یاد رکھنے کا طریقہ بتائیں ثلاثی مزید فیہ اور رباعی وغیرہ کے بہت مشکل ہوتی ہے باب کی پہچان کرنے میں۔
16 اکتوبر، 2024فاطمہ سعید 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
باب کی پہچان کے لئے لغت استعمال کریں بار بار لغت کی طرف رجوع کرنے سے ابواب خود بخود ذہن میں بیٹھتے جائیں گے